Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سوشل میڈیا پر مذاق،انوشکا بول پڑیں

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم” سوئی دھاگہ“ میں اپنے سادہ کردار کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی وائرل رہی ہیں۔ حال ہی میں انوشکا سوشل میڈیا صارفین کے اس طرح مذاق اڑانے پر بول پڑیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے یہ دیکھ کر بڑا مزہ آیا کہ فلم کا ٹریلر کتناہٹ ہوا اور کہاں تک پھیلا ہے۔اگر لوگ اس پر میمز بنا رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اسے پسند کر رہے ہیں اور اس کو اپنے آپ سے جوڑ رہے ہیں۔ انوشکا نے کہا کہ سب لوگ ان کے اور ورون دھون کے کردار کو سب پسند کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم حقیقی زندگی کی عکاسی ہے۔یہ فلم 28 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: