Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

اداکارعمران خان بن گئے ہدایتکار

بالی وڈ کے اداکار عمران خان کافی عرصہ اسکرین سے دور رہنے کے بعدبطور ہدایتکار سامنے آگئے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عمران خان نے بطور ہدایتکار اپنی پہلی فلم کا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کردیاہے۔ عمران نے ' مشن مارس'نامی مختصر فلم کی ہدایتکاری کی ہے۔عمران خان، بالی وڈ اداکار عامر خان کے بھانجے ہیں۔وہ ”جانے تو یا جانے ناں“ سمیت دیگر فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔
 
 

شیئر: