Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عاطف کا نیا بالی وڈ گیت”تیرے لئے “

بالی وڈ کی نئی فلم'نمستے انگلینڈ' کا پہلا گیت جاری ہواہے۔ عالمی شہرت یافتہ نامور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں اس گیت ”تیرے لئے“نے آتے ہی دھوم مچادی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق عاطف اسلم اور گلوکارہ عکاشہ بھنڈاری کی آواز میں ریکارڈ کیاگیا گیت اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور کی نئی فلم ' نمستے انگلینڈ' کے لئے گایا گیا ہے ۔یہ اکشے کی ماضی کی فلم ' نمستے لندن' کا سیکوئل ہے۔
 
 

شیئر: