Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لوراتری کے نام پرتنازع

بالی وڈ اداکار سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم 'لوراتری'کے عنوان پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان ان کے بہنوئی ایوش شرما اور فلم کی ہیروئن وارینا حسین سمیت فلم سے منسلک دیگر 7 افراد کے خلاف ہندوستانی ریاست بہار کے علاقے مظفرپور کی مقامی عدالت نے پولیس ایف آئی آردرج کرانے کا حکم دیاگیاہے۔ خبروں کے مطابق فلم کے نام ”لوراتری“پر ہندوو¿ں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اس نام سے ہندوو¿ں کے تہوار کا مذاق اڑایا گیا ہے۔
 

شیئر: