Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

دیپیکا اورر نویر کی شادی 20 نومبر کو ہوگی

بالی وڈاداکارہ دیپیکاپڈو کون اور رنویر سنگھ کی شادی رواں برس 20 نومبر کو ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شادی سندھی روایات کے مطابق ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق ان کی شادی میں سندھی کمیونٹی کی شادی کی خاص رسم ”سانتھ“ بھی ادا کی جائیگی ۔ اس رسم کے تحت دولہا کے قریبی دوست اور رشتہ دار خوشی کا اظہار کرنے کی غر ض سے دو لہا کے پرانے کپڑے پھاڑ دیتے ہیں ۔ 
 

شیئر: