Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

اکشے 51 کے ہوگئے

بالی وڈ کے مشہور اداکارہ اکشے کمار 51 کے ہوگئے ۔ اس موقع پر مداحوں کو اپنی نئی فلم 2.0 کا پوسٹر جاری کرکے تحفہ پیش کیا۔انہوں نے بالی وڈ انڈسٹری میں 1991 کی فلم راکھی سے قدم رکھا۔مشہور ایکشن ہیرو کے طور پر سامنے آنےوالے اداکار اکشے کماراب تک درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔ 100 کروڑ کمائی کرنےوالی فلموں کے ہیرو اکشے کمار کی حال ہی میں فلم ' گولڈ' ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: