Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

دیپیکا کا شادی کے سوال پر جواب دینے سے انکار

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی رنویر سنگھ سے شادی کی خبریں میڈیا میں سرگرم ہیں حال ہی میں انہوں نے شادی سے متعلق تبصرہ کرنے پر صاف انکار کردیا۔ہندوستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تقریب میں دیپیکا کی رنویر سے شادی کے متعلق پوچھاگیاتودیپیکا نے کہاکہ وہ اس سوال کا جواب نہیں دیں گی۔
 

شیئر: