Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

شرمین عبید کی ” اسٹوڈنٹ اتھلیٹ “

دو مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی شرمین عبید چنائے کی نئی ڈاکیومنٹری ”اسٹوڈنٹ اتھلیٹ“ نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے چیمپیئن لیبرون جیمز کی پیشکش میں بنا ئی جارہی ہے۔ فلم میں ان اتھلیٹ اسٹوڈنٹ کے مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے جن سے ادارے ڈالرز کما رہے ہوتے ہیں لیکن اتھلیٹس کو معاضے کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں وہ اور ان کے اہل خانہ مسائل سے دوچار رہتے ہیں۔
 

شیئر: