Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ہالی وڈ 'اوورلارڈ' کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم 'اوورلارڈ' کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔جولیس ایوری کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے واقعات پر مبنی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں جوون اڈیپو سمیت دیگر اداکار کام کررہے ہیں۔ فلم میں سنسنی خیز مناظر دکھائے گئے ہیں۔ یہ فلم 9 نومبر کونمائش کے لئے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

شیئر: