Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

دلیپ صاحب کونمونیہ ہواہے،سائرہ بانو

بالی وڈ کے مشہور اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے ایک ٹویٹر پیغام میں مداحوں کو بتایاہے کہ دلیپ صاحب کو نمونیہ ہوگیاہے ۔ہندوستانی خبروں کے مطابق سائرہ بانو نے بتایا کہ ان کے شوہر کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے۔ اداکار دلیپ کمار کوگزشتہ روز سینے میں انفیکشن کے باعث اسپتال میںداخل کروایاگیاہے۔
 

شیئر: