Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سلمیٰ ہائیک نے 52 بہاریں دیکھ لیں

ہالی وڈ کی اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں۔ انہوں نے کئی مشہور فلموں میں اداکاری کی۔ان کا شمار ہالی وڈکی مقبول اداکاراﺅں میں کیاجاتاہے۔وہ اداکاری کے علاوہ ہدایتکاری اور فلم پروڈکشن بھی کرچکی ہیں۔سلمیٰ کو آسکر سمیت کئی دیگر اعزازات مل چکے ہیں۔
 

شیئر: