Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

بتی گل میٹرچالوکانیاگیت

بالی وڈ کی نئی فلم ' بتی گل میٹرچالو' کا نیا گیت جاری کردیا گیاہے۔ہارڈ ہارڈ' نامی نیا گیت میکاسنگھ، کریتی ککر نے گایاہے جسے شاہد کپور اور شردھا کپورپر فلمایاگیاہے۔ اس سے قبل فلم کے کئی گیت جاری کئے جا چکے ہیں۔
 

شیئر: