Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ارجن کا پیغام ،اشاروں کی زبان میں

بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے حال ہی میں قوت سماعت سے محروم ایک مداح کیلئے سائن لینگویج میں خصوصی وڈیو بھیجی ہے۔ارجن کے ایک مداح نے انہیں ای میل کرکے درخواست کی کہ میں سماعت سے محروم ہوں میرے لئے کوئی پیغام بھیجیں جس پر ارجن نے اشاروں کی زبان سیکھ کر اپنے مداح کی خواہش پور کردی۔
 

شیئر: