Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سلیپ نومور کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم 'سلیپ نومور' کے ٹریلر کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ اس فلم کی کہانی گریجویشن کرنے والے طلباءکے ایک گروپ کے گرد گھومتی ہے جنہیں نیند پر تحقیق کافی مہنگی پڑجاتی ہے۔ فلم 2اکتو بر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
 
 

شیئر: