Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

”دنگل“ گرلز کا یورپ کی سڑکوں پر رقص

بالی وڈ کی دنگل گرلزاداکارہ ثانیہ ملہوترا اور فاطمہ ثنا نے یورپ کی سڑکوں پر رقص پیش کیا۔ان دونوں ادکاراﺅں کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے۔ وہ دونوںچھٹیاں گزارنے گئی ہیں۔ وڈیو میں انہیں کوٹ پینٹ پہنے سڑک پر مغربی گیت پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
 

شیئر: