Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

”بھارت“ کی پہلی جھلک

بالی وڈ کی نئی فلم ' بھارت' کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ۔ علی عباس کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی ہندی فلم ' بھارت' کی تصویر میں اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ رقص کرتے دکھائی رے رہے ہیں سلمان خان کالے رنگ کی شیروانی جبکہ کترینہ کیف گھنگریالے بالوں میں سبز رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں۔
 
 

شیئر: