Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

بالی وڈ اداکاروں کی ریمپ واک

حال ہی میں ہندوستان میں ہونےوالے فیشن ویک میں اداکار ورون دھون،کرشمہ کپور،شاہد کپور، سشمیتا سین، ملیکہ اروڑا، جھانوی کپوراور ان کی چھوٹی بہن خوشی کپور سمیت دیگر نے بطور 'شواسٹاپرز' شرکت کی ۔ انہوں نے مشہور فیشن ڈیزائنروں کے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر واک کی اور حاضرین سے داد وصول کی۔
 
 

شیئر: