Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

خود کوپاکستان کا سلمان خان سمجھتا ہوں، فہد مصطفی

پاکستان کے نامور اداکارفہد مصطفی نے کہاہے کہ وہ خود کو پاکستان کا سلمان خان سمجھتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو میں فہد مصطفی نے ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میری فلمیں بھی عید کے موقع پر ریلیز ہوتی ہیں اور کامیاب ہوتی ہیں جس پر وہ خود کو پاکستان کا سلمان خان سمجھتے ہیں۔واضح رہے کہ فہد مصطفی کی بڑی عید پر دو فلمیں”لوڈویڈنگ“ اور ”جوانی پھر نہیں آنی ٹو“ ریلیز ہوئی ہیں۔
 

شیئر: