Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

ریتک کی سسر کےساتھ عید

بالی وڈ کے مشہور اداکارریتک روشن نے حال ہی میں اپنے سسر سنجے خان کے گھر ان کےساتھ عید منائی۔ ریتک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان کے والد سنجے خان کے گھر عید قربان کے موقع پر ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا جبکہ اس تقریب میں ریتک اہلخانہ کے بغیر تنہا ہی شریک ہوئے۔تقریب میں بالی ووڈ شخصیات میں دیا مرزا، مدھوان،کرشمہ تنا، کم شرما اور دیگر بھی شریک ہوئے۔
 

شیئر: