Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

زین ملک کی منگیتر اور اہلخانہ کےساتھ تصاویر

معروف نوجوان پاپ گلوکار زین ملک نے اپنے اہلخانہ اور منگیتر گی گی حدید کےساتھ عید منائی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار زین ملک نے عید الاضحی کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں سے شیئر کی ہیں جوبے حد مقبول ہورہی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ اپنی منگیتر اور بہنوں کےساتھ موجود ہیں۔ 
 
 

شیئر: