Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

”لو سونیا“ کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم” لو سونیا“کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ فلم کی کہانی لڑکیوں کی اسمگلنگ پر مبنی ہے ۔سونیا نامی لڑکی اپنی بہن کی تلاش کیلئے ایک گھناﺅنے مافیا کا حصہ بن جاتی ہے۔ اس فلم میںمشہور اداکار انوپم کھیر، راجکمار راﺅ، ریچا چڈھا ،فریدہ پنٹو اور منوج باجپئی کام کررہے ہیں۔ یہ فلم 14 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: