Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کپل کی بطور فلم پروڈیوسر شوبز میں واپسی

مشہور ہندوستانی کامیڈین اداکار کپل شرما بطور فلم پروڈیوسر شوبز میں جلد واپس آرہے ہیں۔ اداکار کپل شرما اب فلم پروڈکشن میں اپنی صلاحیتیں پیش کرینگے ۔وہ ایک پنجابی فلم'سن آف منجیت سنگھ' بنارہے ہیں۔کپل کئی ماہ سے انڈسٹری سے د ور ہیں۔ اب وہ ایک اداکار کے بجائے فلم پروڈیوسر کے طور شوبز میںلوٹ رہے ہیں۔ان کی نئی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: