Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مادھوری نے مدھوبالا کی یاد تازہ کردی

بالی وڈ کی اداکارہ مادھوری دکشت نے مشہور زمانہ بالی وڈ فلم ' مغل اعظم'کے ایک گیت پر رقص کرکے مدھوبالا کی یادیں تاز ہ کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ایک ڈانس ریالٹی ٹی وی شو میں بطور جج پیش ہونےوالی مادھوری دکشت نے مدھوبالا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے مدھوبالا کے مشہور گیت'موہے پنگھٹ پہ نند لال' پر انہی جیسے گیٹ اپ اور لباس میں رقص کیا۔یہ گیت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے۔
 

شیئر: