Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ملیکہ آئٹم سانگ کریں گی

”منی بدنام ہوئی“جیسے آئٹم سانگ سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ ملیکہ اروڑہ ایک نئی فلم میں آئٹم سانگ پیش کریں گی ۔میڈیا کے مطابق اداکارہ فلمساز وشال بھردواج کی نئی فلم ”پٹاخہ“ کے گیت” ہیلو ہیلو “پر رقص کریںگی۔یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: