Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ودیا بالن ،اندرا گاندھی بنیں گی

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن اب ایک انتہائی اہم کردار میں نظرآئیں گی۔ وہ اندراگاندھی کے حقیقی کردار کوفلم میں پیش کریںگی۔ہندوستان کے مشہور صحافی ساگاریکا کی اندرا گاندھی کی حیات پر تحریر کردہ ایک کتاب”اندرا،انڈیاز موسٹ پاورفل پرائم منسٹر“ پر فلم بنائی جارہی ہے۔اس فلم کو ویب سیریز کے طور پر پیش کیاجائے گا۔
 

شیئر: