Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کرکٹرز کی تصویر میں انوشکا کی موجودگی پر تنقید

ہندوستانی کرکٹرز کی ایک تصویر میں انوشکا شرما کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ہندوستانی کرکٹرز کے گروپ فوٹو میں ایک اداکارہ کیا کررہی ہیں۔ لندن میں ہندوستانی ہائی کمشنر کی جانب سے کرکٹرز کے اعزازمیں منعقدہ تقریب کی یہ تصویرسوشل میڈیا پرکافی تنقید کی زد میں ہے ۔ سوال کیا جا رہا ہے کہ ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اس تقریب میں کس حیثیت سے شریک ہوئیں؟
 
 

شیئر: