Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

زیب بنگش کی رخصتی

پاکستانی مشہور گلوکارہ زیب بنگش رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔وہ رخصت ہو کر امریکی نوجوان فہد حسین کے گھر چلی گئی ہیں۔گزشتہ برس زیب بنگش کا فہد حسین سے نکاح ہواتھا ،اب ان کی باقاعدہ رخصتی ہوگئی ہے ۔ انہوں نے شادی سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرکے مداحوں کو اپنی شادی کی خبر دی ہے۔
 

شیئر: