Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

”میرانام چن چن چو “ کا ریمیک

بالی وڈ کے مشہور ترین گیت میرا نام چن چن چو کا ریمیک گیت سامنے آیاہے۔ مشہوراداکارہ ہیلن پر فلمایاگیا یہ گانا شہرت کی بلندیوں پر رہا، اب اسے نئی فلم میں نئے انداز سے پیش کیاگیا۔ہندوستانی خبروں کے مطابق یہ گیت”ہیپی پھر بھاگ جائیگی“ میں شامل کیا گیا ہے ۔اس گیت کو سوناکشی سنہا اور ساتھی اداکاروں پر فلمایا گیا ہے۔
 

شیئر: