Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہدکپور کی اہلیہ شوبز میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے شوبز میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے ایک کمرشل شوٹ کروایا۔یہ کاسمیٹک کمپنی کا کمرشل ہے جس میں وہ ایک کریم کی تشہیر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
 
 
 

شیئر: