Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

اجے دیوگن تامل فلم میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار اجے دیوگن اب تامل فلموں میں اداکاری کرنے کی تیاری کر رہے ہیں حال ہی میں اجے دیوگن کو تامل فلم 'انڈین ٹو' میں کاسٹ کیاگیاہے ۔وہ مشہور اداکار کمل ہاسن کےساتھ اہم کردار ادا کرینگے ۔کمل ہاسن نے ایک میڈیا انٹرویو میں اجے کے فلم میں کاسٹ کئے جانے کی تصدیق کی ۔ فلم کی شوٹنگ جلد حیدرآباد میں شروع کی جائے گی۔ انڈین ٹو' سال 1996 کی فلم ' انڈین' کا سیکوئل ہے
 

شیئر: