Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

غول' کا ٹریلر

بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کی نئی ویب سیریز ' غول' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔اس فلم میں رادھیکا ایک فوجی خاتون کا کردار نبھارہی ہیں۔ فلم کی کہانی جیل میں ایک خطرناک ملزم کے گرد گھومتی ہے۔ رادھیکا کےساتھ مانو کول اہم کردار نبھارہی ہیں۔ یہ فلم 24 اگست کو نیٹ فلکس پر جاری کی جائے گی۔
 

شیئر: