Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

پرواز ہے جنون' کا نیا گیت

لالی وڈ کی نئی فلم ' پرواز ہے جنون' کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کا یہ تیسرا گیت”ناچے رے“کے عنوان سے جاری کیاگیاہے ۔ فلم کی وڈیو میں ایئرفورس کے افراد کی شادی کی تقریب دکھائی گئی ہے جس میں ہانیہ عامر، حمزہ عباسی، کبریٰ خان اورشاز خان رقص کررہے ہیں۔ یہ گیت گلوکار جبار عباس اور زیب بنگش کی آواز میں ریکارڈ کیاگیاہے ۔فلم عید الاضحی پر نمائش کے لئے پیشکی جائے گی۔
 

شیئر: