Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سلمان کے بیرون ملک جانے پرپابندی

بالی وڈ اداکار سلمان خان کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کیس میں عدالت سے ضمانت پر بری تو ہوگئے مگر عدالتی کارروائی اب بھی سلمان خان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی ۔ جودھپورعدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے سے روک رکھاہے۔ ہندوستانی میڈیا ذرائع کے مطابق جودھ پور کی عدالت نے کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر سلمان خان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ سلمان خان عدالت کی اجازت کے بغیربیرون ملک سفر نہیں کرسکتے۔
 

شیئر: