Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

”من مرضیاں “کا پوسٹر

بالی وڈ کی نئی فلم ' من مرضیاں' کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ ابھیشیک بچن کی اس نئی فلم میں ان کے تاپسی پنو کام کررہی ہیں ۔ابھیشیک بچن اس فلم کے ذریعے 2 برس کے وقفے کے بعد سینما اسکرین پرنظر آئیں گے۔”من مرضیاں“آئندہ ماہ ستمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: