Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

لالی وڈ کے گیت کی مقبولیت

نئی پاکستانی فلم ' جوانی پھر نہیں آنی ٹو' کا ٹائٹل گیت یوٹیوب پر مقبول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ”تلے والی جوتی“نامی گیت ریلیز ہوتے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ یوٹیوب پراس گانے کو 2 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ یہ گیت موسیقی سے شغف رکھنے والے افراد میں بےحد مقبول ہورہاہے۔
 
 

شیئر: