Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پرینکامداحوں کو نہیں بھولیں

بالی وڈ کی اداکارہ پرینکا چوپڑا کئی روز خبروں میں رہنے کے بعد حال ہی میں ہندوستان واپس پہنچ گئیں۔ پرینکا چوپڑا دی اسکائی از پنک' کی شوٹنگ کیلئے ممبئی میں ہیں۔ ایسے میں وہ شوٹنگ سے قبل زیادہ وقت جم میں ایکسرسائزکی غرض سے گزار ررہی ہیں۔یہاں بھی وہ اپنے مداحوں کو مطلع کرنا نہ بھولیں۔
 

شیئر: