Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کاجول نے 44 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کاجول نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں۔ اداکار اجے دیوگن کی اہلیہ اداکارہ کاجول کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراﺅں میں ہوتاہے۔ بالی وڈ کنگ خان کےساتھ کئی مشہور فلمیں کرنےوالی اداکارہ کاجول آج ایک کامیاب اداکارہ مانی جاتی ہیں۔ وہ کئی بڑے اداکاروں کےساتھ ہیروئن کے طور پر سامنے آئیں۔ اداکارہ کاجول کو کئی بڑے ایوارڈ بھی مل چکے ہیں۔
 

شیئر: