Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سلمان اور جیکو لین پہلے نمبر پر

با لی وڈ سپر اسٹارسلمان خا ن اوراداکارہ جیکو لین فر نانڈس شو بز کے معروف میگزین کی فہرست میں اول نمبر پر آگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطا بق میگزین کی جو ن 2018ءکی درجہ بندی کی فہرست میں سلما ن خا ن ایکشن تھرلر فلم”ریس3 “اور ”دس کا دم“کے ساتھ پہلے نمبرپر آگئے جبکہ اداکاراﺅں میں جیکو لین فر نانڈس بھی فلم”ریس3“ اور سما جی رابطے کی ویب سائٹ پر یو ایس اے کے دورے پر رقص کی تصویروں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئیں ۔
 

شیئر: