Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

”ہیلی کاپٹر ایلا“ کا نیا پوسٹر

حال ہی میںمشہور اداکارہ کاجول کی نئی فلم کا پوسٹر جاری کیاگیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ کاجول کی نئی فلم ' ہیلی کاپٹر ایلا' کا نیا پوسٹر جاری ہواہے جس میں وہ دو مختلف انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔ فلم کی کہانی والدہ اور بیٹے کے انمول رشتے کی کہانی ہے۔فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: