Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

پاکستانی گلوکارہ کا قتل

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کی ایک گلوکارہ کو اس کے شوہر نے گولی مارکر قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق مقامی گلوکارہ ریشم خان کو شوہر نے گھریلو ناچاقی پر گولیاں مارکر قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ گلوکارہ کا تعلق نوشہرہ سے بتایاجاتاہے جو اسٹیج پر اپنی گلوکاری سے شہرت رکھتی تھی۔ پولیس کے مطابق ریشم کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
 

شیئر: