Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

عامر کے بغیر عامر کی فلم

بالی وڈ کی مشہور فلم ' سرفروش' کا سیکوئل بنے گا۔ عامر خان کی مشہور ترین فلم کے سیکوئل کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔اطلاعات ہیں کہ فلم میں اس بار عامر خان کام نہیں کرینگے۔ مرکزی کردار کیلئے کئی اداکاروں کے نام زیرغور ہیں۔
 

شیئر: