Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ایشاگپتا کی شادی کی افواہیں

بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتا کی کرکٹر ہاردیک سے شادی کی افواہیں سوشل میڈیا سرگرم ہیں۔ افواہوں میں کہاجارہاہے کہ ایشا گپتاجلد شادی کرنےوالی ہیں۔ہندوستانی خبروں کے مطابق ایشا کی شادی سے متعلق من گھڑت خبریں سامنے آرہی ہیں ۔اداکارہ ایشا گپتا نے ان افواہوں پر خاموشی توڑ تے ہوئے کہاہے کہ وہ جب شادی کریں گی تو سب کو معلوم ہوجائے گا۔ فی الحال ان کاشادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔
 

شیئر: