Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

مینا کماری کی پیدائش کو 85 برس مکمل

بالی وڈ کی ٹریجڈی کوئین' اداکارہ مینا کماری کی پیدائش کو 85 برس گزرگئے ۔ ہندی فلم انڈسٹری کی مشہور ترین اداکارہ مینا کماری کی پیدائش کے حوالے سے دنیا کے معروف سرچ انجن گوگل نے انہیں خراج عقیدت پیش کے لئے ڈوڈل پیش کیاہے۔ مینا کماری1972ءمیں جگر کے عارضے میں مبتلاہوکر دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں۔
 

شیئر: