Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سہانا کا شوبز میں پہلا قدم

کنگ خان تو اپنی اداکاری سے بالی وڈ انڈسٹری پر چھائے ہوئے ہیں، اب ان کی بیٹی سہانا خان نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ سہانا نے حال ہی میں ایک میگزین کیلئے فوٹوشوٹ کروایاہے۔ کنگ خان کی بیٹی کی عمر ابھی صرف 18 برس ہے۔ انہوں نے ماڈلنگ سے کریئر کی شروعات کردی ہے۔ توقع ہے کہ وہ جلد بالی وڈ میں بھی دکھائی دیں گی۔
 

شیئر: