Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

نک جونس کیساتھ پرینکا کا گیت

حال ہی میں امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کرنےوالی مشہور بالی وڈ اداکارہ پرینکا اب نک کےساتھ گیت پیش کریں گی۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا کی نک سے منگنی کی خبریں گرم ہیں، ایسے میں نک جونس پرینکا کےساتھ گانا عکسبندکرانا چاہتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نک جونس نے پرینکا کےساتھ اپنا گیت بنانے کا عندیہ دے دیاہے۔
 

شیئر: