Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پرینکا کی میگھن مارکل سے ملاقات

بالی وڈ اور ہالی وڈ میں مشہور اداکارہ پرینکاچوپڑا نے حال ہی میں اپنی سہیلی ،برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل سے ملاقات کی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق پرینکا چوپڑا اپنے منگیتر نک جونس کے ساتھ میگھن مارکل سے ملاقات کرنے پہنچیں۔میگھن مارکل ، پریانکا چوپڑا کی شادی کی خبروں پر انتہائی خوش ہیں اور وہ اس حوالے سے جلد سے جلد دعوت کی منتظر ہیں۔
 

شیئر: