Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

ودیا بالن پُر اُمید

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن ”پُر اُمید“ ہیں، ان کے ہاں نئے مہمان کی آمد جلدمتوقع ہے۔ہندوستانی میڈیا میں ان دنوں یہ خبریں گردش میں ہیں۔ودیا بالن سال 2012 میں مشہور فلم پروڈیوسر سدھارتھ رائے کےساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔اداکارہ ان دنوں تلگو زبان میں بننے والی فلم میں اداکاری کی تیاری بھی کررہی ہیں۔
 

شیئر: