Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

شردھا اور راجکمار کی ”ستری“

بالی وڈ کی نئی فلمی جوڑی اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راﺅ نئی فلم”ستری“ میں پہلی بار ایک ساتھ سینما پر آئیں گے۔ حال ہی میں اس فلم کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ فلم کی کہانی میں راجکمار راﺅ ایک لیڈیز درزی کا کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ ایک کامیڈی ہارر فلم ہے۔ کہانی ستری نامی چڑیل کی ہے جو نوجوانوں کا خون کرتی ہے۔یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں