Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

لگ جا گلے کا ریمیک

 بالی وڈ کی ماضی کی فلموں کے مشہور گیتوں میں شمار ہونےوالے گیت ” لگ جا گلے“ کا ری میک سامنے آیاہے۔ مشہور ترین ہندوستانی گلوکارہ لتا منگیشکر کی آواز میں ریکارڈ کیاگیابالی وڈ کی 60 کی دہائی کی فلم کا مشہور گیت لگ جا گلے کے عنوان سے ایک بار پھر اسی انداز سے پیش کیاگیاہے۔یہ ”وہ کون تھی“فلم کا گیت ہے۔کا حصہ رہاہے اب اس گیت کو نئی فلم ' صاحب بیوی اور گینگسٹر 3' میں شامل کیاگیاہے۔ ا سے جونیتا گاندھی نے گایاہے۔
 

شیئر: