Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سنجوبھی 59 کے ہوگئے

بالی وڈداکار سنجے دت 59 برس کے ہوگئے۔سنجے دت کی فنی و ذاتی زندگی واقعات سے بھری پڑی ہے۔ اداکارہ نرگس اور سنیل دت کے بیٹے سنجے دت نے 1981 میں ریلیز ہونےوالی فلم ' روکی' سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ وہ اب تک 180 سے زائد فلموں میں کام کرچکے ہیں۔ سنجے عرف سنجو بابانے37 برسوں پر محیط اپنے فلمی کریئر میں کئی بڑے ایوارڈ اپنے نام کئے حال ہی میں ان کی حقیقی زندگی پر مبنی فلم ' سنجو' کوفلم بینوں میں بے حد پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔
 

شیئر: